Commons:Wiki Loves Earth 2018/ur

From Wikimedia Commons, the free media repository
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of a page Commons:Wiki Loves Earth 2018 and the translation is 100% complete. Changes to the translation template, respectively the source language can be submitted through Commons:Wiki Loves Earth 2018 and have to be approved by a translation administrator.
Wiki Loves Earth

Shortcut: COM:WLE2018

ویکی محبوب زمین 2018ء

 

شریک ممالک

 

اصول و قوانین اور اکثر پوچھے گئے سوالات

 

ناظمین

 

فاتحین

 

ہم سے رابطہ کریں

2018 countries
2018 countries
ویکی محبوب زمین 2018ء میں خوش آمدید!

ویکی محبوب زمین (و م ز) مئی کے مہینے میں منعقد ہونے والا ایک سالانہ بین الاقوامی فوٹو گرافی کا مقابلہ ہے، اس کا اہتمام دنیا بھر میں ویکیمیڈیا چیپٹروں، گروپوں اور مقامی ویکیپیڈیا رضاکاروں کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ اس مقابلے میں شریک افراد اپنے ممالک کے مقامی قدرتی ورثوں اور دلکش مقامات کی تصویریں کھینچ کر ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کرتے ہیں۔ حصہ لینے والے تمام ممالک کے مقابلوں کا اہتمام ان کی مقامی ٹیموں کریں گی، تو ممکن ہے کہ مدت، اصول و قوانین، انعامات وغیرہ تھوڑے الگ ہوں۔

مقابلے کا بنیادی مقصد قدرتی ورثوں جیسے کہ قدرتی اندیکھے مقامات/علاقوں، قومی پارک، دلکش علاقوں، باغات وغیرہ کی تصاویر جمع کرنا ہے تاکہ ان تصویروں کے ذریعے آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا اور دوسرے ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن منصوبوں کے مضامین کی توضیح کی جا سکے۔

توجہ ناصرف قومی اہمیت کے حامل مقامات پر بلکہ علاقائی سطح تک شہرت رکھنے والی جگہوں پر بھی دینی ہے، مثلاً جنگلات، پارک، باغات، پتھر، غاریں اور جو بھی آپ کے ملک میں کم شہرت رکھنے والے ہیں۔ اس کے ذریعے کئی لوگ اپنے قریب کے قدرتی ورثوں کو تلاش کر پائیں گے۔

خط زمانی
  • 1 – 31 مئی اور 1 – 30 جون: قومی مقابلے۔ ہر ملک کے لیے مخصوص خط زمانی دیکھیے۔
  • 31 جولائی: گزارشات کے لیے حتمی وقت سے لے کر فاتحین کے صفحہ کے تک
  • 15 ستمبر: بین الاقوامی نتائج کے لیے حتمی وقت
اصول و قوانین
  • بین الاقوامی اصول و قوانین یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔ لیکن ممکن ہے کہ مقامی مقابلوں کے قوانین، نامزدگیاں اور حتمی وقت وغیرہ مختلف ہوں۔
انعامات
  • مقابلے میں پہلا درجہ پانے والا فاتح ویکی مینیا 2019ء، سویڈن کی مکمل اسکالرشپ حاصل کرے گا، دوسرے بین الاقوامی انعامات میں ایمیزون کے واؤچر شامل ہیں اور ہر ملک کے حساب سے الگ انعامات ہوں گے۔ ممکن ہے کہ مقامی ٹیمیں اپنے مقامی مقابلوں کے فاتحین کو انعام دے۔
اپلوڈ کردہ تصاویر
حصہ لینے کا طریقہ
باضابطہ ویب سائٹ
پریس مینشنز

ڈس کلیمر:یہ مسابقہ رضاکار حضرات کے ذریعے منظم کیا جاتا ہے، مسابقہ کے قوانین میں کسی طرح کی تبدیلی یا اپنی صوابدید پر اس کے شروع ہونے کے بعد بھی منسوخ کرنے کے تمام حقوق ناظمین کے لئے محفوظ ہیں۔ اسپانسروں کے ذریعے انعامات فراہمی کی کوئی ذمہ داری منتظمین قبول نہیں کریں گے۔ نہ ہی اس مسابقہ سے متعلق کسی بھی طرح کی جوابدہی منتظمین کی ہوگی۔ نیز ان صفحات پر موجود کسی اصول یا ضابطہ کے تحت کسی بھی پیشکش کا قانونی تعلق منتظمین سے نہیں ہوگا۔ حکم حضرات انعام پانے پانے کے اہل نہیں ہیں (حالانکہ وہ اپنی تصاویر مہیا کروا سکتے ہیں)۔